بلوچ ریپبلکن آرمی نے قومی مجرم نعیم کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے بی آر اے کے سرمچاروں نے تربت کے علاقے خیرآباد میں فائرنگ کرکے نعیم ولد ماسٹر رحیم بخش کو ہلاک کیا جو علاقے میں راشد پٹھان کی سرپرستی فحاشی،منشیات،ڈاکہ زنی اور مخبری میں ملوث تھے ہم نے کئی بار ایسے سماجی اور قومی دشمنی پر اترنے والے بلوچوں کو تنبیہ کیا تھا کہ وہ چند وظیفوں کی خاطر ایسے گھناؤنے عمل سے باز رہیں بصورت دیگر اپنے جانی و مالی نقصان کے ذمہ دار خود ہونگےـ ہم تربت کے قرب جوار ناصرآباد،ھیرآباد،کلاتک اور ڈبک سمیت تمام مخبروں ڈاکوؤں اور فحاشی میں ملوث افراد کو سختی سے تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ چند وظیفوں کی خاطر بلوچ دشمنی اور سماجی برائیوں میں ملوث ہونے سے گریز کریں بصورت دیگر نشان عبرت بننے کیلئے تیار رہیں اور قوم کے تمام طبقوں کھلاڈیوں، ماسٹروں، ڈاکٹروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سماج دشمن اور قومی غداروں سے دور رہیں کیونکہ سرمچار کسی بھی وقت انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں ـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close