گومازی کے رہائشی طاھر چیئرمین دوست مھمد کی قتل سے کوئی تعلق نہیں ـبی آر اے

 کوہٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے آفیشل فیس بک پیج میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی قوم کے سامنے اس بیان کی وضاحت ضروری سمجھتا ہے کہ گزشتہ دن گومازی میں ریاستی کارندوں کی فائرنگ سے شھید ہونے والے بلوچ فرزند طاھر کی شھادت سے تنظیم کا کوئی تعلق نہیں بلکہ تنظیم بلوچ نوجوان کی شھادت پر خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔

طاھر بلوچ کی شہادت کے پیچھے ریاستی سرپرستی میں سرگرم ملا عمر اور اس کا مزہبی شددت پسند گروہ ملوث ہے اور ایس ایم ایس نیوز میں انہوں نے گل جان نامی مخبر کی قتل کی رد عمل قرار دیتے ہوئے طاھر بلوچ کو شھید کرنے کی زمہ داری ایک بار بلوچ مسلح اتحاد کی نام سے قبول کی تھی اور کچھ گھنٹوں بعد ایک زمہ دار آن لائن نیوز کی حوالہ دے کر بی آر اے کی نام سے مخبری کے نام پر قتل کی زمہ داری قبول کی تھی ـ اس خبر کو بی آر اے سے منصوب کرنے کو ہم  ریاستی پروپیگنڈے کا حصہ سمجھتے ہیں تاکہ بلوچ قوم میں مزاحمتی تنظیموں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا سکے اور قوم میں بدگمانیاں پیدا ہو مگر ایسے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جاگی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker