خیرآباد میں فائرنگ ڈیتھ سکواڈ کا کارندہ زخمی

تربت (ریپبلکن نیوز) کیچ سے متصل علاقے خیرآباد میں فٹبال میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کلاتک کا رہائشی نعیم خان شدید زخمی آمدہ اطلاعات کے مطابق نعیم خان ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ راشد پٹھان کے آلہ کار تھے جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیاـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close