کولواہ میں ریگو کر آرمی کے قافلے پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

تربت (ریپبلکن نیوز ) کیچ کے کولواہ میں پاکستانی آرمی کےقافلے پر بلوچ سرچماروں کا حملہ، متعدد اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاع تفصیلات کے مطاطق بلوچ سرمچاروں نے آج شام کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پرریگولر آرمی کے قافلے پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کردیا  علاقائی زرائع کے مطابق جنگ کافی دیر تک جاری رہا دونوں اطراف جدید ہتھیاروں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker