فاٹا کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہ رہا ہے نہ اب ہے۔ محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (ریپبلکن نیوز)  محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اب ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی جانب سے بیان دیا گیا ہےن کہ فاٹا کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت

 

محمودخان اچکزئی نے اجلاس کے دوران فاٹا اورخیبرپختونخواہ کے انضمام کے حوالے سے بحث پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اب ہے. لہذا فاٹا کا خیبرپختونخواہ میں کسی صورت انضمام نہ کیا جائے. وہ اور ان کی جماعت فاٹا اور خیبرپختونخواہ کا انضمام کسی صورت نہیں ہونے دے گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close