نصیر آباد اور نوکنڈی سے نعشیں برآمد

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ضلع نصیر آباد سے ایک لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ میں ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے جس کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

ایک اور لاش نوکنڈی سے ملی ہے جو ناقابلِ شناخت ہے۔ لیویز اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker