مظلوم سے ظالم میں تبدیل ہونا تحریک کے لیے خطرناک ثابت ہو گا۔ استاد گلزار امام

نیوزڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے گوریلہ کمانڈر گلزار امام نے کہا ہے کہ مظلوم سے ظالم میں تبدیل ہونا آزادی کی تحریک کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

ان خیالات کا اظہار استاد گلزارِ امام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ

مظلومسے ظالم میں تبدیل ہونا تحریک کےلیے خطرناک ثابت ہوگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close