گشکور میں واقع فورسز کے کیمپ کو بھاری ہھتیاروں سے نشانہ بنایا۔بی آر اے

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔تفصیلات کے مطابق بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع آوران کے علاقے گشکور میں واقع فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے متعدد راکٹ کیمپ کے احاطے میں جا گرے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker