بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے پنجگور شہر میں شاہو کہن گرِڈ اسٹیشن میں قائم سی پیک پر کام کرنے والی فوجی کمپنی فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے کیمپ پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے تین راکٹ فائر کئے اور بھاری خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس سے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ پنجگور کے قریبی پہاڑوں خاص کر سبزی اور سگار میں پکنک منانے اور عام آمد و رفت سے گریز کریں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker