مند و بالیچہ میں فورسز کا خونی آپریشن دو بلوچ فرزند شہید 

کیچ (ریپبلکن نیوز) مکران میں آج دوسرے روز بھی فوجی بربریت جاری دو فرزند شہید تفصیلات کے مطابق آج دوسرے روز بھی مکران کے محتلف علاقوں میں فوجی آپریشن جاری رہا آج علی صبح فورسز کی آیک بڑی تعداد نے مند کے علاقے گوبرد کو گھیرے میں لیکر گھروں میں لوٹ لوٹ مار و توڑ ہوڑ شروع کردیا اس دوران ایک بلوچ فرزند وارث ولد رسول بحش فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوا جبکہ فورسز نے درجنوں فرزندوں کو بھی اغواہ کرلیا جبکہ فورسز کی ایک بڑی تعداد نے تمپ کے علاقے بالیچہ کو گیھرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا بالیچہ سے بھی ایک بلوچ فرزند سلمان ولد فتع محمد فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوا ہے فورسز کی ایک بڑی تعداد اب بھی علاقہ میں موجود ہے خد شہ ہے کہ فورسز کا یہ خونی آپریشن مکران میں جاری ریگا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker