دشت: کاشاپ میں قبضہ گیر فورسز کی جاریت جاری، 11 بلوچ فرزند کو اغواہ

دشت( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت کے علاقے کاشاپ میں آج صبح سویرے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پُر تشدد کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے 11 بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ستر سالہ پیر بخش ولد دوست محمد، ساٹھ سالہ گاجی ولد ابراحیم، ھاشم ولد حاجی دین محمد، محاسب ولد قادر داد‘، عبداللہ ولد شیر محمد، نعیم ولد برکت، نسیم ولد برکت، عبدالرسول ولد کینگی اپنے تین بیٹوں یاسر  عدنان اور پرویز سے ہوگئی ہے۔قابض فورسز نے چھاپوں کے دوران گھروں میں موجود قیمتی سامان بھی لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button