خضدار: فورسز پر حملے میں متعدد اہلکار ہلاک کیئے ۔ لشکر بلوچستان

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست کے شام سرمچاروں نے خضدار، وڈھ کے علاقہ سمان کے مقام پر قابض ایف سی کے کانوائے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملہ اُس وقت کیا گیا جب ایف سی کے اہلکار نام نہاد یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کرکے واپس اپنے کیمپ کی طرف جارہے تھے۔ حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close