اگر برہان وانی پاکستان کے لیے ہیرو ہے تو بلوچ کیوں دہشتگرد۔کمانڈر بی آر اے گلزار امام

کوئٹہ ( ری پبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے کمانڈر گلزار امام نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر بر ہان وانی پاکستان کے لیے ہیرو ہے تو بلو چ کیوں دہشتگر ہیں؟
یاد رہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے اور آرمی انٹیلیجنس گزشتہ کئی دہائیوں سے مقبوضہ کشمیرمیں گڑھ بڑھ پیلانے میں مصروف ہے جس میں اب تک کئی بھارتی فوجیوں سمیت کئی شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ پاکستانی خفیہ ادارے کشمیر میں جاری شدت پسندی کو ہوا دیتے ہوئے بھارتی فوجیوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔ پاکستان متعدد بار بھارت پر بلوچ آزادی کی تحریک کو مدد کرنے کا الزام لگاکر بلوچ آزادی پسندوں کو دہشتگرد قرار دے چکی ہے۔جبکہ یہی پاکستانی ریاست کشمیر میں جاری تحریک کو مدد فرائم کرتی رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close