کیچ: تفریع کیلئے جانے والے دو نوجوان لاپتہ

تربت (ریپبلکن نیوز)کیچ سے دو نوجوان لاپتہ

تفصیلات  کے مطابق کیچ کی تحصیل تمپ میں اسپی کھن کے رہائشی نوجوان ادریس بلوچ ولد داد رحیم جس کی عمر21 سال اور کمسن میرک بلوچ ولد محمد حنیف جس کی عمر 3 سال  بتایا جارہا ہےگزشتہ روز سے لاپتہ ہیں۔

زرائع کے  دونو نوجوان ڈیم کوہ زنگیدر نزد کلبر کی طرف تفریح کیلئے گئے ہوئے تھے۔ تاہم ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹے ،

خاندانی زرائع کے مطابق وہ جب تحقیقات کرنے ان کے پیچھے گئے تو وہاں زنگیدر کے مقام سے انھیں ان کی موٹر سائیکل مل گئی ،لیکن دونوں گم شدہ بچوں کا تاحال کچھ پتہ نہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button