ایم کیو ایم کے سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری کے لیے فورسز کا چھاپہ

کراچی (ریپبلکن نیوز) پاکستانی نام نہاد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ٹارگٹ کلر رئیس مما کے انکشاف پر متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کے گھر پر چھاپہ مارا۔
پاکستانی زرائع ابلاغ  سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق صوبائی وزیر خالد عمر کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ تاہم گھر میں ان کی غیر موجود کی وجہ سے انکی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ پاکستانی فورسز خالد عمر کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوچکے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی متحدہ قومی موومنٹ کے متعدد رہنماوں کو گرفتار و شہید کیا جاچکاہے۔
متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close