یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے سبی حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نُماہندے سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ

آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچار سبی کے علاقے میں گشت پہ نکلے تھے چانڈیو روڈ پہ اُنکا آمنا سامنا ریاستی پولیس کے گشتی ٹیم سے ہوا

ریاستی پولیس نے سرمچاروں کے راستہ روکنے کی کوشش جس میں پولیس کے ساتھ سرمچاروں کا جھڑپ ہوا

جس میں ریاستی پولیس کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ۔ سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button