پنجگور میں مختلف کاروائیوں میں یزیدی لشکر نے دو بلوچ فرزندوں کو اغوا کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ادروں کے اہلکاروں نے مختلف کاروائیوں کے دران  چھاپے مارتے ہوئے دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر فوجی کیمپ منتقل کردیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے پنجگور کے علاقے ریش پیش میں احمد جان ولد علی کے  گھر پر چھاپہ مارتے ہوئےگھر کو مکمل تباہ کردیا۔ جبکہ پنجگور کے علاقے جائیں سے ایک شخص کو غیر قانونی طورپر حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کرکے لاپتہ کردیاگیا جس کی شناخت شاہ دوست ولد عظیم سے ہوگئ ہے۔

جبکہ ایک اور کاروائی میں گیارہ مارچ کو یزیدہ لشکر نے پنجگور کے علاقے پروم میں ایک کاروائی کے داران حنیف ولد محمد امین نامی ایک شخص کو اغوا کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close