بی آر اے نے مند میں واقع ایف سی کیمپ پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے مند ایف سی کیمپ پر 8 سے زائد راکٹ گولے فائر کیئے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ سرباز بلوچ نے کہا کہ انکی معلومات کے مطابق مردم شماری کیلے تربت سے آئے ہوے ٹیم مند سورو ایف سی کیمپ میں موجود تھا جس وقت کیمپ پر حملہ کیا گیا۔انکا مزید کہنا تھا انکی  کاروائیاں سرزمیں کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker