تجابان میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے، بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے مقام پر سیول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف قابض فورسز کے اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close