تربت کے علاقے ہیرونک میں جھڑپ چار سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا یو بی اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون پر میڈیا کو جاری کر دہ بیان میں کہا کہ تربت کے علاقے ہیرونک گوادر کور میں سیکیورٹی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے بلوچ سرمچارو کو گھرے میں لے نے کی کوشش کی اس دوران سرمچار بہترین حکمت عملی کے ساتھ دو گھنٹہ جھڑپ میں چار سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا اور گھیراو توڑ کر نکلنے میں کامیاب ہوئے جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار  بھکلاہٹ کا شکار ہوکر عام آبادی پر مارٹر گولے داغے یونائیٹڈ بلوچ آرمی عوام سے آپیل کرتی ہے کہ عوام سیکیورٹی فورسز کے نقل وحمل پر نظر رکھیں اور سرمچارو کو اطلاع دیں عوام سیکیورٹی اہلکاروں سے دور رہیں بلوچ سرمچارو آن پر کھبی اور کہی بھی حملہ کر سکتےہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button