امریکی دارالحکومت میں ٹیکسیوں پر فری کراچی کے اشتہارات آوازاں

نیوزڈیسک (ریپبلکن نیوز) امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ٹیکسیوں پر ‘فری کراچی’ کے اشتہارات آویزاں کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں ٹیکسیوں پر ‘فری کراچی’ کے نام سے اشتہارات کی مہم شروع ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ مہم ایسے وقت شروع کی گئی ہے جب کراچی میں مہاجر قوم کے ایک بزرگ رہنماء اور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عارف کو ریجنرز نے اغواء کے بعد قتل کر کے اس کی لاش گاڈی میں ڈال دیا تھا۔

فری کراچی

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close