کیچ: پاکستانی فوج پر خوفناک حملہ، چھ اہلکار ہلاک، درجن سے زائد زخمی

تربت (ریپبلکن نیوز) مسلح افراد کے حملے میں چھ اہلکار ہلاک، 

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں تگران کے قریب نامعلوم مسلح افراد  کی جانب سے فورسز کانوائے پر گھات لگا کر حملہ جس کے نتیجے میں چھ اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ چودہ زخمی ہوگئے۔ 

صوبائی وزیر اطلاعات ظہور بلیدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے حملہ میں چھ اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم علاقے کو گھرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close