ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن کی تیاریاں،مزید فوجی دستوں کی آمد

زرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی 25سے زائد گاڈیاں تازہ دم فوجی دستوں کے ہمرہ بغیر لائٹ جلائے

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن کی تیاریاں، مزید فوجی دستوں کی آمد، زرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی 25سے زائد گاڈیاں تازہ دم فوجی دستوں کے ہمرہ بغیر لائٹ جلائے پیرکوہ قلعہ پہچ چکے ہیں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پیرکوہ سے متصل علاقوں میں فوجی آپریشن کا جائے گا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close