پنجگورِِ: گچک میں پاکستانی فورسز کے قافلے پرراکٹوں سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں پاکستانی فورسزکے آٹھ گاڑیوں کے قافلے پر شدید حملہ۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں مسلح افراد نے قابض پاکستانی افواج کے آٹھ گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر راکٹوں اور دیگر جدید و خودکار ہتیاروں سے حملہ کیا ہے جس سے پاکستانی فورسز کوجانی و مالی نقصانات پہنچے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پنجگور کے علاقے گچک میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز پر حملے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close