تحصیلدار پنجگور آغاظفر کا اغواہ شدہ بیٹا بازیاب ہوگیا

پنجگور( ریپبلکن نیوز) تحصیلدار پنجگور آغا ظفر کا بیٹے آغا عاصم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ۔جسے کچھ دن قبل مسلح افراد نے اسکے کزن کے ساتھ اغوا کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  18 دن قبل مسلح افراد نے تحصیلدار پنجگور آغا ظفر کے بیٹے کو اسکے کزن کے ہمراہ اغوا کیا تھا۔ اغوا کاروں نےعاصم کے ساتھی کو گولی مار کر زخمی کردیا تھا اور آغا عاصم کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔  پنجگور میں اغواہ برائے تاوان اور چوری و ڈاکہ زنی آج کل عروج پر ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close