بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی زمہ دار قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دس ستمبرکو ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں پاکستانی فوجی کیمپ پر بھاری خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close