نوشکی: پاکستانی جھگنڈا کرنے والے دکان میں دھماکہ، 17 افراد زخمی

نوشکی (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع  نوشکی میں مسجد روڈ  پرپاکستانی پرچم فروخت کرنے والے دکان پر دھماکہ کے نتیجے میں کم از کم  17افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، یاد رہے کہ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے بلوچستان میں جشنِ آزادی پاکستان بنانے پابندی عائد کی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر حملوں کی دھمکیاں دیں ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close