مقبوضہ وادی میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو، جاں بحق کشمیریوں کی تعداد 39 ہو گئی

سری نگر (ریپبلکن نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ اور انٹر نیٹ اور ٹرین سروس معطل ہے جب کہ بھارتی فوج کی جانب سے جاں بحق ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باعث تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند جب کہ ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close