ںصیر آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد

نصیرآباد (ریپبلکن نیوز)  نصیر آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کے حدود ٹول پلازہ کے قریب نیشنل ہائی وے روڈ کے کنارے واٹر کورس میں ایک نامعلوم شخص  کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جس کی عمر تقریبا 35سال ہے

مقتول کی لاش کو سول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی پینچا دیا گیا  ہے جہاں کی میڈیکل افیسر کےمطابق نعش دو روز پرانی ھے جس کے گلے پر رگڑ کے نشانات ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقتول کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد نعش پانی میں پھینک دیا گیا ہے

جبکہ مقامی اتنظامیہ نے نعش شناخت کے لئے سیول اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button