حب ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان اپنی جان کی بازی ہارگئے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) حب ڈیم میں ڈوبنے سے تین نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گئے، لاشوں کو پانی سے نکال لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حب ڈیم کے قریب سرجانی تھانے کی حدود میں حب نہر میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، ڈوبنے والے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے اور شہید عباسی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button