پنجگور میں دھماکہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

‏پنجگور (ریپبلکن نیوز) چتکان بازار میں دھماکہ،

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے چتکان بازار میں نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ کیا۔

زرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سیکورٹی اہلکاروں کی گاڈی گزر رہی تھی

تاہم دھماکے میں سیکورٹی فورس کی گاڈی زد میں نہ آسکی جبکہ دھماکے کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک اور سات  شدید زخمی ہوئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button