لاہور: دھماکے میں اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک(ریپبلکن نیوز) لاہور میں دھماکہ ، تفصیلات کےمطابق رائے ونڈ تبلیغی مرکز کی چیک پوسٹ پر دھماکہ ہوا جس سے 2 پولیس والوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والوں میں ایس ایچ او رائے ونڈ سمیت 14 پولیس والے زخمی ہوئے ہیں، ڈِی آئی جی آپریشنز کے مطابق بظاہر اس دھماکے کا نشانہ پولیس لگتی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close