عظیم سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ آج 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نیوزڈیسک(ریپبلکن نیوز) جدید سائنس کی دنیا میں مانے جانے والے عظیم ہستی اور سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ آج ببروز بدھ 76 برس کی عمر میں  برطانیہ میں انتقال کر گئے ہیں۔

اسٹفین ہاکنگ کے اہلخانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسٹیفن آج بروز بدھ علی الصبح کیمبرج میں واقع اپنے گھر میں  انتقال کر گئے ہیں۔ اسٹیفن ہاکنگ کےبچوں لوسی، رابرٹ اور ٹم نے کہا ہے کہ ان کے والد کے گزر جانے کے بعد وہ انتہائی دکھ میں مبتلہ ہیں۔

وہ ایک عظیم سائنسدان اور ایک غیر معمولی و جرت مند انسان تھے جن کی میراث آنے والے نسلوں کی رہنمائی کرتی رہے گی۔

 

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker