کراچی: ایم کیو ایم لندن کے بزرگ رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ  لندن کے ڈپٹی کنوینر اور بزرگ پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش ملی ہے۔

زرائع کے مطابق ملیر کے ابراہیم حیدری تھانے کے ایس ایچ او نے تصدیق کی ہے کہ حسن ظفر عارف کی لاش الیاس گوٹھ کے قریب ایک کار سے ملی جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جسے ریاستی اداروں نے گزشتہ روز اغوا کیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close