بی ایل ایف نے قابض آرمی کے دو چوکیوں پر خودکار ہتیاروں سے حملے کی زمہ دار قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں قابض آرمی کے دو چوکیوں پر خودکار ہتیاروں سے حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بی ایل ایف کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے مشکے کے علاقے میہی میں قائم قابض آرمی کی دو چوکیوں پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ حملے کے بعد پاکستانی آرمی کی بڑی تعداد میہی پہنچ گئی ہے۔ میہی میں پی ٹی سی ایل ٹاور اور اسکول پر قائم چوکیوں پر یکے بعد دیگرے حملہ کیا گیا۔ یہاں پی ٹی سی ایل ٹاور، مسجد اور اسکول پر آرمی نے قبضہ کرکے چوکی اور انکو فوجی رہائشی مقام میں تبدیل کردئیے ہیں۔فورسزپر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker