ڈیرہ بگٹی ایف سی کانوائے پر بم دھماکہ، پنجگور میں فورسز کی چوکی پر راکٹ حملے

ڈیرہ بگٹی / پنجگور (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں لیویز چوکی کے قریب دھماکہ، پنجگور میں فورسز کی چوکی پر راکٹ حملے، تفصیلات کے مطابق  ڈیرہ بگٹی میں  مرو اور پھلاوغ روڈ پر واقعی لیویز کی چوکی نمبر 2 کے قریب دھماکہ ہوا ہے دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی اور لیویز کی ایک کانوائے گزر رہی تھی  دھماکے کی زد میں ایف سی کی ایک گاڈی آگئی جس کے نیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ادھر پنجگور کے علاقے پروم میں ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد نے نامعلوم سمت سے متعدد راکٹ داغے ہے جو کے چوکی کے اندر گر کر دھماکوں سے پھٹ گئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close