بی ایل ایف نے بٹ آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ جمعرات کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی آرمی کی بٹ آرمی کیمپ پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close