پاکستان اور ترکی کا فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ ہمدردی مظلوم اقوام کی توہین ہے۔ کمانڈر اختر ندیم

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) پاکستان اور ترکی کا فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ ہمدردی مظلوم اقوام کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اہم گوریلہ کمانڈر اختر ندیم نے اپنے ایک جاری کردہ ٹویٹ پیغام میں کیا ہے۔

بی ایل ایف کے اہم کمانڈر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کا فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ ہمدردی دراصل مظلوم اقوام کی توہین ہے کیونکہ دونوں ریاستیں بلوچ اور کردوں کی نسل کشی کر رہے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close