نوشکی میں ائی ایس آئی کی گاڈی پر دستی بم حملہ کیا، بی ایل اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نوشکی میں آئی ایس آئی کے اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج نوشکی بازار میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑی سوار اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ نوشکی سے تعلق رکھنے والے صحافی حضرات ریاستی ایماء پہ صحافتی بددیانتی سے پرہیز کریں تو بہتر ہوگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close