نوشکی میں تھانہ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ(رہپبلکن نیوز) نوشکی میں دھماکہ، تفصیلات کے مطابق نوشکی میں تھانے کے قریب کریکر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میںدوکانوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close