کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،

مستونگ( ریپبلکن نیوز) مستونگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔ اطلاعت کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے سپلنجی میں بلوچ سرمچاروں نے فورسز کی گاڈی کو بم حملے کا نشانہ بنایا کوئٹہ میں لیویز زرائع کے مطابق  حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close