تمپ: فورسز کی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں قائم پاکستانی مسلح افواج کی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ راکت سےحملہ کیا گیا ہے۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نا معلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چوکی پر ہینڈ گرنیڈ راکٹ سے حملہ کیا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ حملہ آور با حفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close