پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی مسلح افواج نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گجلی میں پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا ہے جن کی شناخت ڈاکٹر نیاز محمد ولد عبد الرحمن اور عبدالغنی ولد جان محمد سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close