کوئٹہ سے خدا رحیم نامی شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ایک لاش شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ نادرن بائی پاس جتک اسٹاپ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش کی شناخت خدارحیم ولد  کمال خان مغل سے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری فوجی آپریشن میں ہزاروں کی تعداد میں سیاسی کارکنوں، طلبہ، اساتذہ، صحافی حضرات سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو پاکستانی فورسز نےزیر حراست شہید کردیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close