چھ سال قبل ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) کوئٹہ کلی اسماعیل سے 6 سال 6 مہینہ قبل ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواہ ہونے والے نوجوان فیصل لانگو کل کوئٹہ سے بازیاب ہوکراپنے گھر پہنچ گیا۔

فیصل کی گمشدگی کے غم میں نڈھال اس کی بہن و دادی اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں، فیصل کی اچانک گھر آمد کے بعد پورے محلے میں خوشی کی لہر دوڈ گئی۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker