بلوچ لبریشن آرمی نے نجی تعمیرانی کمپنی کے سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

BLAکوئٹہ (ریپبلکن نیوز)  بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دن کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر نجی تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی پر معمور اہلکاروں پربلوچ سرمچاروں نے حملہ کیاجسکے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کاروائیاں آئندہ جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close