کوئٹہ سےسبی جانے والے پک اپ کوحادثہ، ایک ہلاک

مچھ ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومٹ کوئٹہ سے سبی جانے والی ایک پک اپ گاڑی حادثے کا شکار۔

تفصیلات کے مطابق سے سبی جانیوالی پک اپ بولان کے علاقے گوگرت کے مقام پر تیز رفتاری کے  باعث بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے باعث پک اپ میں سوار لونگ خان سکنہ سبی جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button