ژوپ: بی ڈی اے کی گاڑی حادثے کا شکار، جی ایم و دیگر شدید زخمی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں محکمہ بی ڈی اے کی گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی میں سوار تمام لوگ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق میر علی خیل روڈ  پر محکمہ بی ڈی اے کی  گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جبکہ  گاڑی میں سوار بی ڈی اے کے جی ایم نظیر جان، ایس ڈی او حبیب اللہ، اقبال اور قریشی کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close