پنجگور؛ پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد

پنجگور (ریپبلکن نیوز)پنجگور سے برآمد لاش کی شناخت ہوگئی، تفصیلات کے مطابق 10 اپریل 2017 کو پنجگور کے علاقے سبزآپ سے برآمد ہونے والے لاش کی شناخت شہید وشدل ولد فقیر بلوچ کے نام سے ھوئی ہے. یاد رہے کہ شھید وشدل سمیت 8 افراد کو پاکستانی قابض فورسز نے گچک کے علاقے دراکوپ سے 20 مارچ 2017 کو اغوا کیا تھا. دیگر لاپتہ افراد کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ملی ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close