بی ایل اے نے تربت کے علاقے سینما چوک میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے تربت شہر کے سینما چوک پرواقع پاکستانی فورسز کے ناکہ پردستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے ۔ عوام ریاستی فورسز سے دور رہیں ہمارے حملے آیندہ بھی جاری رہیں گے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close